TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2112 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2112

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّا أُمَّةٌ أُمِّيَّةٌ لَا نَحْسُبُ وَلَا نَکْتُبُ وَالشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَعَقَدَ الْإِبْهَامَ فِي الثَّالِثَةِ وَالشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا تَمَامَ الثَّلَاثِينَ

محمد بن مثنی و محمد بن بشار، محمد، شعبة، اسود بن قیس، سعید بن عمرو بن سعید بن ابوعاص، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہم لوگ امی امت ہیں۔ نہ حساب کرتے ہیں نہ لکھتے ہیں۔ مہینہ یہ ہے اور یہ ہے اور تیسری مرتبہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگوٹھے کو بند فرما لیا اور مہینہ یہ ہے اور یہ اور یہ پورے تیس ارشاد فرمائے۔ یعنی کبھی مہینہ 29دن کا ہوتا ہے اور کبھی30 دن کا ہوتا ہے۔

It was narrated from Saeed bin ‘Amr bin Saeed bin Abi Al-’As, that he heard Ibn ‘Umar narrate that the Prophet said: “We are an unlettered Ummah; we do not use computation or astronomical calculations. The month is like this, and this, and this,” and he held down his thumb the last time. “And the month is like this, and this, and this,” completing thirty. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف