TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2115 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2115

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَکَةً وَقَفَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ

محمد بن بشار، عبدالرحمن، ابوبکر بن عیاش، عاصم، زر، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Take Sahur, for in Sahur there is blessing.” ‘Ubaidullah bin Saeed narrated it in Mawqu form. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سحری کھانے کی فضیلت