TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2128 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2128

أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَسَحَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ ثُمَّ قَامَا فَدَخَلَا فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ فَقُلْنَا لِأَنَسٍ کَمْ کَانَ بَيْنَ فَرَاغِهِمَا وَدُخُولِهِمَا فِي الصَّلَاةِ قَالَ قَدْرُ مَا يَقْرَأُ الْإِنْسَانُ خَمْسِينَ آيَةً

ابو اشعث، خالد، سعید، قتادة، انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سحری کی پھر دونوں کھڑے ہوگئے اور نماز فجر پڑھنے لگے۔ حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کھانے سے فراغت کے بعد کس قدر فاصلہ تھا۔ یعنی سحری اور نماز میں کس قدر فاصلہ تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس قدر فاصلہ تھا کہ جس قدر دیر میں انسان پچاس آیات کریمہ تلاوت کرے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Zaid bin Thabit had Sahz r, then they went and started to pray Sub We said to Anas: “How long was there between their finishing (Sahar) and their starting to pray?” He said: “As long as it takes a man to recite fifty Verses.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اسی حدیث میں ہشام اور سعید کا قتادہ کے متعلق اختلاف