Sunan An-Nasa'i — Hadith 2200
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ مُطَرِّفٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ فَدَعَا بِلَبَنٍ فَقُلْتُ إِنِّي صَائِمٌ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الصَّوْمُ جُنَّةٌ مِنْ النَّارِ کَجُنَّةِ أَحَدِکُمْ مِنْ الْقِتَالِ
علی بن حسین، ابن ابوعدی، ابن اسحاق، سعید بن ابوہند، مطرف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انہوں نے دودھ منگایا۔ میں نے کہا میرا روزہ ہے۔ انہوں نے فرمایا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے روزہ ڈھال ہے دوزخ کی آگ سے۔ جس طریقہ سے کہ تم میں سے کسی شخص کے پاس جنگ(سے محفوظ رہنے کی) ڈھال ہوتی ہے۔
It was narrated that Mutarrif said: “I entered upon ‘Uthman bin Abi Al-’As and he called for milk. I said: ‘I am fasting.’ He said: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Fasting is a shield like the of any one of you in battle.” (Sahih)