TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2223 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2223

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، زہری، صفوان بن عبد اللہ، ام درداء، کعب بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ دوران سفر روزہ رکھنا نیک کام نہیں ہے۔

It was narrated that Ka’b bin ‘A said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘It is not righteousness to fast when traveling.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بحالت سفر روزہ رکھنے کے مکروہ ہونے سے متعلق