Sunan An-Nasa'i — Hadith 2237
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ التَّلِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ عَنْ الْمُسَافِرِ نِصْفَ الصَّلَاةِ وَالصَّوْمَ وَعَنْ الْحُبْلَی وَالْمُرْضِعِ
عمر بن محمد بن حسن بن تل، وہ اپنے والد سے، سفیان ثوری، ایوب، ابوقلابة، انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ خداوند قدوس نے مسافر کو روزہ اور آدھی نماز کو معاف فرمایا ہے اور حاملہ عورت اور دودھ پلانے والی عورت کو بھی روزہ معاف فرما دیا ہے اور روزہ رکھنے سے نقصان کا اندیشہ ہو تو روزہ چھوڑ دیں بعد میں قضا کر لیں۔
It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Allah has waived — meaning — half of the prayer and fasting for the traveler, and from pregnant women and the sick.” (Hasan)