TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2249 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2249

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي رَمَضَانَ فَصَامَ حَتَّی أَتَی قُدَيْدًا ثُمَّ أُتِيَ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَ وَأَفْطَرَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ

محمد بن حاتم، سوید، عبد اللہ، شعبة، حکم، مقسم، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ رمضان المبارک میں (سفر پر) روانہ ہوئے تو وہ روزہ سے رہے حتی کہ وہ مقام قدید جو کہ مدینہ سے سات منزل پر مکہ کی جانب واقع ہے پہنچے پھر ایک پیالہ دودھ کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش ہوا جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام نے پی لیا۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went Out in Ramadan and fasted until he Came to Qudaid, then a cup of milk was brought to him and he drank and broke his fast; he and his Companions. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بحالت سفر روزہ رکھنے سے متعلق