Sunan An-Nasa'i — Hadith 2265
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصُومُ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، محمد بن بشر، ہشام بن عروة، وہ اپنے والد سے، حمزة بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (وہ دوران سفر روزہ رکھا کرتے تھے) انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم روزہ رکھ لو اور اگر دل چاہے تو تم روزہ نہ رکھو۔
It was narrated from Hamzah bin ‘Amr Al-Aslami that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “Should I fast while traveling?” He said: “If you wish then fast, and if you wish then do not fast.” (Sahih).