TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2279 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2279

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عَائِشَةَ أَتَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلَاةَ إِذَا طَهُرَتْ قَالَتْ أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ کُنَّا نَحِيضُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَطْهُرُ فَيَأْمُرُنَا بِقَضَائِ الصَّوْمِ وَلَا يَأْمُرُنَا بِقَضَائِ الصَّلَاةِ

علی بن حجر، علی، ابن مسہر، سعید، قتادة، معاذة العدویہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے دریافت کیا کہ کیا حائضہ خاتون جس وقت وہ حیض سے پاک ہوجائے تو وہ خاتون نماز کی قضا کرے؟ انہوں نے جواب دیا کہ تم تو حروری تو نہیں ہو (دراصل) عہد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم خواتین کو حیض آیا کرتا تھا پھر ہم حیض سے پاک ہو جاتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو روزہ کے قضا کرنے کا حکم فرماتے اور نماز قضا کرنے کا حکم نہ فرماتے۔

It was narrated from Muadhah Al-’Adawiyyah that a woman asked ‘Aishah: “Should a menstruating woman make up the prayers when she becomes pure?” She said: “Are you a HarurI? We used to menstruate at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم then we would become pure. He told us to make up the fast, but he did not tell us to make up the prayers.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: حائضہ کیلئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت