TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2297 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2297

أَخْبَرَنِي زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يُجْمِعْ قَبْلَ الْفَجْرِ

زکریا بن یحیی، حسن بن عیسی، ابن مبارک، معمر، زہری، حمزہ بن عبد اللہ، عبداللہ بن عمر، حفصہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ جو شخص فجر نکلنے سے قبل نیت کرے تو اس کا روزہ نہیں ہے۔

It was narrated from Hafsah that “There is no fast for one who does not intend (to fast) before dawn.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث