Sunan An-Nasa'i — Hadith 2335
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي وَعُقْبَةُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائٌ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ
عباس بن ولید، وہ اپنے والد سے، وازاعی، عطاء، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ روزہ رکھے تو اس شخص نے نہ تو روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔ (یعنی اس کا یہ عمل پسندیدہ نہیں ہے)۔
‘Ata’ said: “Someone who heard him, told me that Ibn ‘Umar said: ‘The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted.”(Sahih)