TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2367 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2367

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ اللَّانِيُّ بِالْکُوفَةِ عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ وَهُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ فَقَدْ صَامَ الدَّهْرَ کُلَّهُ ثُمَّ قَالَ صَدَقَ اللَّهُ فِي کِتَابِهِ مَنْ جَائَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا

علی بن حسن، عبدالرحیم، ابن سلیمان، عاصم احول، ابوعثمان، ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مہینہ میں تین روزے رکھے پھر بیان کیا کہ خداوند قدوس نے قرآن میں سچ ارشاد فرمایا جو کوئی ایک نیک عمل کرے تو اس شخص کو دس گنا اجر ملے گا۔

It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever fasts for three days of each month, he has fasted for a whole lifetime.’ Then he said: ‘Allah has spoken the truth In His Book: Whoever brings a good deed shall have ten times the like thereof to his credit.”

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف