TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2375 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2375

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ امْرَأَتِهِ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ الْعَشْرَ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ

محمد بن عثمان بن ابوصفوان ثقفی، عبدالرحمن، ابوعوانة، حر بن صیاح، ہنیدة بن خالد رضی اللہ عنہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ ذوالحجہ کے دس دنوں میں روزہ رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ میں تین دن ایک پیر اور دو دو جمعرات کا روزہ رکھتے تھے۔

It was narrated from Hunaidah bin Khalid, from his wife, that one of the wives of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. said: “The Prophet g used to fast the ten (days), and three days of each month: Monday and Thursday.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟