TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2379 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2379

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ فِطْرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَامٍ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَصُومَ مِنْ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ الْبِيضَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ

محمد بن عبدالعزیز، فضل بن موسی، فطر، یحیی بن سام، موسیٰ بن طلحہ، ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو مہینہ میں تین روزے رکھنے کا حکم فرمایا یعنی ایام بیض کے روزوں کا حکم فرمایا (یعنی تاریخ کو)

It was narrated that Aba Dharr said: “The Messenger of Ailáh صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded us to fast the three days of Al-BId, the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف