Sunan An-Nasa'i — Hadith 2389
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ مِلْحَانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِصَوْمِ أَيَّامِ اللَّيَالِي الْغُرِّ الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ
محمد بن معمر، حبان، ہمام، انس بن سیرین، عبدالملک بن قدامة بن ملحان اپنے والد ماجد سے نقل کرتے ہیں ارشاد فرمایا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاند نی راتوں کہ دنوں میں روزے رکھنے کا حکم فرمایا کرتے تھے اور وہ 4 1، 13اور 15 تاریخ ہیں۔
‘Abdul-Malik bin Qudamah bin Milhan narrated that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to command us to fast the three days with the shining bright nights (Al-Ayam Al-BId), the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Da’if)