TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2588 · Hadiths Related to Hajj Rites

Sunan An-Nasa'iHadith 2588

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ خَثْعَمَ سَأَلَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ جَمْعٍ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَرِيضَةُ اللَّهِ فِي الْحَجِّ عَلَی عِبَادِهِ أَدْرَکَتْ أَبِي شَيْخًا کَبِيرًا لَا يَسْتَمْسِکُ عَلَی الرَّحْلِ أَفَأَحُجُّ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ

قتیبہ، سفیان، زہری، سلیمان بن یسار، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں قبیلہ خشعم کی ایک خاتون نے صبح کے وقت مقام مزدلفہ میں خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! جس وقت خداوند قدوس نے حج فرض قرار دیا تو میرے والد بہت زیادہ بوڑھے ہو گئے تھے اور وہ اونٹ پر بھی نہیں سوار ہوسکتے تھے؟ کیا میں ان کی جانب سے حج کر سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that a woman from Khath’am asked the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on the morning of the Day of Sacrifice: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! The command of Allah to His slaves to perform Hajj has come, while my father is an old man and cannot sit firmly in the saddle. Can I perform Hall on his behalf?” He said: “Yes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی آدمی سواری پر سوار نہیں ہوسکتا تو اس کی جانب سے حج کرنا کیسا ہے؟