TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2597 · Hadiths Related to Hajj Rites

Sunan An-Nasa'iHadith 2597

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً رَفَعَتْ صَبِيًّا لَهَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ

محمد بن مثنی، یحیی، سفیان، محمد بن عقبہ، کریب، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک خاتون نے اپنے بچہ کو اٹھایا اور وہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئی اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا اس پر بھی حج ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی ہاں اور تم کو اجر و ثواب ملے گا۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that a woman held up a child of hers to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, is there Hajj for this one?” He said: “Yes, and you will be rewarded.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق