TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2601 · Hadiths Related to Hajj Rites

Sunan An-Nasa'iHadith 2601

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ سَعْدٍ ابْن أَخِي رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ أَبُو الرَّبِيعِ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ فِي خِدْرِهَا مَعَهَا صَبِيٌّ فَقَالَتْ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ

سلیمان بن داؤد بن حماد بن سعد ابن اخی رشدین بن سعد ابوربیع و الحارث بن مسکین، ابن وہب، مالک بن انس، ابراہیم بن عقبہ، کریب، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک خاتون کے پاس سے گزرے تو اس کے ہمراہ اس نے گود میں ایک بچہ اٹھایا ہوا تھا۔ اس (خاتون) نے عرض کیا کیا اس بچہ پر حج لازم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں! لیکن اس کے حج کرنے کا اجر و ثواب تم کو ملے گا۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by a woman when she was in her seclusion and had a child with her. She said: “Is there Hajj for this one?” He said: “Yes, and you will be rewarded.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق