TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2679 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2679

أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ يَحْيَی وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ح وَأَنْبَأَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ وَيَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ کُلُّهُمْ عَنْ أَنَسٍ سَمِعُوهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَبَّيْکَ عُمْرَةً وَحَجًّا لَبَّيْکَ عُمْرَةً وَحَجًّا

مجاہد بن موسی، ہشیم، یحیی و عبدالعزیز بن صہیب و حمید الطویل ویعقوب بن ابراہیم، ہشیم، عبدالعزیز بن صہیب و حمید و یحیی بن ابواسحاق، انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا (یعنی حج اور عمرہ دونوں کے واسطے لبیک فرماتے)۔

It was narrated that Anas said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Labbaika ‘Umratan wa Haffan ma’àn, labbaika ‘Umratan wa Hajjan ma ‘an (Here I am (Allah) for “Umrah and Hajj together, here I am (Allah) for “Umrah and Hajj together).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حج قران سے متعلق