Sunan An-Nasa'i — Hadith 2722
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْعَرَ بُدْنَهُ
عمرو بن علی، وکیع، افلح بن حمید، قاسم، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اونٹنی کا شعار فرمایا۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم marked his Budn.(Sahih)