TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2738 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2738

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا ثُمَّ لَا يُحْرِمُ

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، اعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربانی کے واسطے مکہ روانہ کی جانے والی بکریوں کے ہار بٹا کرتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو روانہ فرمانے کے بعد بھی احرام نہیں باندھا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands of sacrificial sheep of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمThen he did not enter a state of Ihrarn.” (SahIh)

Permalink

See the full chapter: بکریوں کے گلے میں ہار لٹکانے سے متعلق