TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2740 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2740

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی ثِقَةٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ح وَأَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنَّا نُقَلِّدُ الشَّاةَ فَيُرْسِلُ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَالًا لَمْ يُحْرِمْ مِنْ شَيْئٍ

حسین بن عیسی، عبدالصمد بن عبدالوارث، وہ اپنے والد سے، محمد بن جحادة، عبدالوارث بن عبدالصمد بن عبدالوارث، محمد بن حجادة، حکم، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں ہم لوگ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بکریوں کے گلے میں ہار ڈالتے (یعنی ان کی تقلید کرتے) تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو مکہ مکرمہ روانہ فرماتے اور احرام نہیں باندھا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “We used to garland the sheep, then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , would send it, and he would not enter a state of Ihrdm.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بکریوں کے گلے میں ہار لٹکانے سے متعلق