TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2748 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2748

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ سَمِعَهُ يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاقَ هَدْيًا فِي حَجِّه

عمران بن یزید، شعیب بن اسحاق ، ابن جریج، جعفر بن محمد، وہ اپنے والد سے، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حج ادا کرنے کے واسطے قربانی کا جانور ساتھ لے گئے۔

It was narrated that Jabir said that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم drove a HadI during his Hajj. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قربانی کا جانور کو ساتھ لے جانے سے متعلق