Sunan An-Nasa'i — Hadith 2759
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ وَعَيَّاشٌ الْعَامِرِيُّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ قَالَ کَانَتْ لَنَا رُخْصَةً
عمرو بن یزید، عبدالرحمن، اعمش، عیاش عامری، ابراہیم تیمی، ابوذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حج تمتع خاص طریقہ سے ہم لوگوں کے واسطے بطور رخصت تھا۔ (یعنی ہمارے لیے اس کی اجازت تھی)۔
It was narrated that Abu Dharr said concerning Tamattu” in Hajj: “It was only for us.” (Sahih)