TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2760 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2760

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الْوَارِثِ بْنَ أَبِي حَنِيفَةَ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ لَيْسَتْ لَکُمْ وَلَسْتُمْ مِنْهَا فِي شَيْئٍ إِنَّمَا کَانَتْ رُخْصَةً لَنَا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن مثنی و محمد بن بشار، محمد، شعبة، عبدالوارث بن ابوحنیفة، ابراہیم تیمی، وہ اپنے والد سے، ابوذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حج تمتع (خاص طریقہ سے) تم لوگوں کے واسطے نہیں ہے اور نہ ہی اس کا کوئی تعلق تم لوگوں سے ہے بلکہ یہ تو ہم صحابہ کرام کے واسطے اجازت کے طریقہ پر تھا۔

It was narrated that Abu Dharr said concerning Tamattu’ in Hajj: “It is not for you, and you have nothing to do with it; it was only for us, the Companions of Muhammad .“ (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو آدمی ساتھ میں ہدی نہیں لے گیا ہو تو وہ شخص احرام حج توڑ کر احرام کھول سکتا ہے اس سے متعلقہ حدیث