Sunan An-Nasa'i — Hadith 2771
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَطَائٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لِزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ مَا عَلِمْتَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُهْدِيَ لَهُ عُضْوُ صَيْدٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَلَمْ يَقْبَلْهُ قَالَ نَعَمْ
احمد بن سلیمان، عفان، حماد بن سلمہ، قیس بن سعد، عطاء، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے فرمایا کیا تم کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شکار کے جانور کا ایک ٹکڑا احرام کی حالت میں پیش کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو قبول نہیں فرمایا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاں (یعنی قبول فرمایا ہے)۔
It was narrated from ‘Ata’ that Ibn ‘Abbas said to Zaid bin Arqam: “Do you not know that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was given a piece of game meat when he was in Ihram and he did not accept it?” He said: “Yes.” (Sahih)