Sunan An-Nasa'i — Hadith 2773
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَهْدَی الصَّعْبُ بْنُ جَثَّامَةَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجْلَ حِمَارِ وَحْشٍ تَقْطُرُ دَمًا وَهُوَ مُحْرِمٌ وَهُوَ بِقُدَيْدٍ فَرَدَّهَا عَلَيْهِ
محمد بن قدامة، جریر منصور، حکم، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صعب بن حثامہ رضی اللہ عنہ نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں جنگلی گدھے کی ران بطور ہدیہ پیش کی اس میں خون جاری تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت مقام قدیر میں تھے اور احرام کی حالت میں تھے اس وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو واپس فرمایا دیا
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “As-Sa’b bin Jaththamah gave the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم the leg of an onager that was dripping with blood when he was in Ihram, at Qudaid, and he returned it to him.” (Sahih)