Sunan An-Nasa'i — Hadith 2793
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ أَنَّ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنْکِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَخْطُبُ وَلَا يُنْکِحُ
قتیبہ، مالک، نافع، نبیہ بن وہب، ابان بن عثمان، عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا محرم نہ تو نکاح کرے نہ رشتہ بھیجے اور نہ ہی دوسرے کا نکاح کرائے۔
‘Uthman bin ‘Affan said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The Muhrim should not get married, or propose marriage, or arrange a marriage for someone else.” (Sahih)