Sunan An-Nasa'i — Hadith 2795
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ أَرْسَلَ عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ إِلَی أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ يَسْأَلُهُ أَيَنْکِحُ الْمُحْرِمُ فَقَالَ أَبَانُ إِنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ حَدَّثَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْکِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَخْطُبُ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ایوب بن موسی، انبیہ بن وہب، عمر بن عبیداللہ بن معمر، ابان بن عثمان، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا محرم نہ تو نکاح کرے نہ کسی کا نکاح کرائے اور نہ منگنی کرے۔
‘Uthman bin ‘Affan narrated that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The Muhrim should not get married or propose marriage.” (Sahih)