TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2803 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2803

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الرِّبَاطِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ الدَّشْتَکِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرٌو وَهُوَ ابْنُ أَبِي قَيْسٍ عَنْ الزُّبَيْرِ وَهُوَ ابْنُ عَدِيٍّ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ أَحْرَمْتُ فَکَثُرَ قَمْلُ رَأْسِي فَبَلَغَ ذَلِکَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَانِي وَأَنَا أَطْبُخُ قِدْرًا لِأَصْحَابِي فَمَسَّ رَأْسِي بِإِصْبَعِهِ فَقَالَ انْطَلِقْ فَاحْلِقْهُ وَتَصَدَّقْ عَلَی سِتَّةِ مَسَاکِينَ

احمد بن سعید رباطی، عبدالرحمن بن عبد اللہ، عمرو، ابن ابوقیس زبیر، ابن عدی، ابووائل، کعب بن عجرہ فرماتے ہیں کہ میں نے احرام باندھا تو میرے سر کی جوئیں بہت زیادہ ہو گئیں جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس بات کا علم ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اس وقت میں ساتھیوں کے واسطے دیگ پکا رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی انگلی سے میرا سر چھوا اور فرمایا جا کر سر منڈوا اور چھ مساکین کو صدقہ ادا کرو۔

It was narrated that Ka’b bin ‘Ujrah said: “I entered Ihram, then I had a severe infestation of head lice. News of that reached the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he came to me when I was cooking something in a pot for my companions. He touched my head with his finger and said: ‘Go and shave it, and give charity to six poor persons.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کسی محرم کو جوں کی وجہ سے تکلیف ہو تو کیا کرنا چاہیے؟