TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2806 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2806

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بَيْنَا رَجُلٌ وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ وَقَعَ مِنْ رَاحِلَتِهِ فَأَقْعَصَهُ أَوْ قَالَ فَأَقْعَصَتْهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوهُ بِمَائٍ وَسِدْرٍ وَکَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْنِ وَلَا تُحَنِّطُوهُ وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا

قتیبہ، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عرفات میں کھڑا ہوا تھا کہ وہ شخص اونٹنی سے گر گیا اور گردن ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس کا انتقال ہوگیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دے کر اس کو دو کپڑوں میں کفن دے دو پھر تم اس کے خوشبو نہ لگاؤ اور نہ ہی اس کا سر ڈھانپو۔ اسلیے کہ خداوند قدوس قیامت کے روز اس طریقہ سے لبیک کہتے ہوئے اٹھائیں گے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “While a man was standing in ‘Arafat with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , he fell from his mount and it killed him. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Wash him with water and lotus leaves, and shroud him in two cloths. Do not apply aromatics to him or cover his head, for Allah, the Mighty and Sublime, will raise him on the Day of Resurrection reciting the Talbiyah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر محرم مر جائے تو اس کو خوشبو نہ لگانا