TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2817 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2817

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ وَلِوَاؤُهُ أَبْيَضُ

اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن آدم، شریک، عمار دہنی، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا سفید رنگ کا تھا۔

It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entered Makkah and his standard was white. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مکہ مکرمہ میں جھنڈا لے کر داخل ہونے کے بارے میں