Sunan An-Nasa'i — Hadith 2821
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَّائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِصُبْحِ رَابِعَةٍ وَهُمْ يُلَبُّونَ بِالْحَجِّ فَأَمَرَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَحِلُّوا
محمد بن معمر، حبان، وہیب، ایوب، ابوعالیة، براء، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ماہ ذی الحجہ کی چار تاریخ کو صبح کے وقت مکہ مکرمہ میں حج کرنے کے واسطے لبیک کہتے ہوئے داخل ہوئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو عمرہ کر کے احرام کھولنے کا حکم فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and his Companions came on the morning of the fourth day (of Dhul-Hijjah), reciting the Talbiyah for Hajj, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded them to exit Ihrám.” (Sahih)