TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2846 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2846

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا قَزَعَةَ الْبَاهِلِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ الْمُهَاجِرِ الْمَکِّيِّ قَالَ سُئِلَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الرَّجُلِ يَرَی الْبَيْتَ أَيَرْفَعُ يَدَيْهِ قَالَ مَا کُنْتُ أَظُنُّ أَحَدًا يَفْعَلُ هَذَا إِلَّا الْيَهُودَ حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ نَکُنْ نَفْعَلُهُ

محمد بن بشار، محمد، شعبة، ابوقزعة باہلی، مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جابر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ کیا اگر کوئی شخص خانہ کعبہ کی طرف نظر کرے تو کیا وہ ہاتھ اٹھائے؟ تو انہوں نے فرمایا میرے خیال میں یہودیوں کے علاوہ کوئی شخص اس طریقہ سے نہیں کرتا ہم نے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج ادا کیا ہے اور ہم نے ہاتھ نہیں اٹھائے۔

It was narrated that Al Muhajir Al-Makki said: “Jabir bin ‘Abdullah was asked whether a man should raise his hands when he sees the House. He said: “I do not think that anyone does that except the Jews. We performed Hajj with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and we did not do that.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: بیت اللہ شریف کو دیکھ کر ہاتھ نے اٹھانا