Sunan An-Nasa'i — Hadith 2853
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ خَالِدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ أَنَّ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا أَنَّ قَوْمِي وَفِي حَدِيثِ مُحَمَّدٍ قَوْمَکِ حَدِيثُ عَهْدٍ بِجَاهِلِيَّةٍ لَهَدَمْتُ الْکَعْبَةَ وَجَعَلْتُ لَهَا بَابَيْنِ فَلَمَّا مَلَکَ ابْنُ الزُّبَيْرِ جَعَلَ لَهَا بَابَيْنِ
اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبة، ابواسحاق ، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میری اور تمہاری قوم کا زمانہ زمانہ جاہلیت سے نزدیک نہ ہوتا تو میں خانہ کعبہ کو گرا کر اس کی دوبارہ تعمیر کرتا اور پھر میں اس کے دو دروازے بناتا اس وجہ سے جس وقت حضرت عبداللہ بن عمر حاکم مقرر کیے گئے تو انہوں نے اس کے دو دروازے تیار کیے۔
It was narrated from Al Aswad that the Mother of the Believers said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Were it not for the fact that my people’ — according to the narration of Muhammad he said: ‘your people’ — ‘have recently left Jahiliyyah, I would have knocked down the House and given it two doors.” When Ibn Az Zubair was in power, he gave it two doors. (Sahih)