TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2859 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2859

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ أُتِيَ ابْنُ عُمَرَ فِي مَنْزِلِهِ فَقِيلَ هَذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ دَخَلَ الْکَعْبَةَ فَأَقْبَلْتُ فَأَجِدُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ خَرَجَ وَأَجِدُ بِلَالًا عَلَی الْبَابِ قَائِمًا فَقُلْتُ يَا بِلَالُ أَصَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْکَعْبَةِ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ أَيْنَ قَالَ مَا بَيْنَ هَاتَيْنِ الْأُسْطُوَانَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ فِي وَجْهِ الْکَعْبَةِ

احمد بن سلیمان، ابونعیم، سیف بن سلیمان، مجاہد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ابن عمر رضی اللہ عنہ اپنے مکان میں تشریف لائے تو فرمایا دیکھ لو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے ہیں میں نے آکر دیکھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکل چکے تھے جب کہ بلال دروزہ پر کھڑے ہوئے تھے۔ میں نے بلال سے دریافت کیا کہ کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ کعبہ میں نماز ادا فرمائی تھی فرمایا جی ہاں۔ میں نے دریافت کیا کس جگہ؟ تو انہوں نے فرمایا کہ دو ستونوں کے درمیان دو رکعت ادا کی ہیں۔ پھر باہر کی طرف نکل کر خانہ کعبہ کے سامنے دو رکعت ادا کی ہیں۔

Someone came to Ibn ‘Umar in his house and said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has entered the Ka’bah.” So Ibn ‘Umar said, I (Ibn ‘Umar) came and found that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had come out, and I found Bilal standing at the door. I said: “Bilal, did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم pray inside the Ka’bah?” He said: “Yes.” I said: “Where?” He said: “Between these two columns, two Rak’ahs. Then he came out and prayed two Rak’ahs in front of the Ka’bah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنے کی جگہ