TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2869 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2869

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي السَّائِبُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يَقُودُ ابْنَ عَبَّاسٍ وَيُقِيمُهُ عِنْدَ الشُّقَّةِ الثَّالِثَةِ مِمَّا يَلِي الرُّکْنَ الَّذِي يَلِي الْحَجَرَ مِمَّا يَلِي الْبَابَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَا أُنْبِئْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي هَاهُنَا فَيَقُولُ نَعَمْ فَيَتَقَدَّمُ فَيُصَلِّي

عمرو بن علی، یحیی، سائب بن عمر حضرت سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو لے کر حجر اسود کے بعد تیسرے ٹکڑے کے پاس دروازہ کے نزدیک آتے اور ان کو کھڑا کرتے چنانچہ انہوں نے فرمایا کیا تم کو معلوم نہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس جگہ نماز ادا فرماتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ جی ہاں۔ پھر وہ آگے کی جانب بڑھ کر نماز ادا فرماتے۔

Muhammad bin ‘Abdullah bin As-Sa’ib narrated from his father that he used to lead Ibn ‘Abbas and make him stand at the third side (of the Ka’bah) next to the corner that is next to the Stone, in between the Stone and the door. Ibn ‘Abbas said: “Have you heard that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray here?” He said: “Yes.” So he went forward and prayed. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنے کی جگہ سے متعلق