TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2879 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2879

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ وَهُوَ ابْنُ إِسْحَقَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَافَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ حَوْلَ الْکَعْبَةِ عَلَی بَعِيرٍ يَسْتَلِمُ الرُّکْنَ بِمِحْجَنِهِ

عمرو بن عثمان، شعیب، ابن اسحاق ، ہشام بن عروة، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حجة الوداع کے موقع پر خانہ کعبہ کا طواف اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجر اسود کو اپنی نوک دار چھڑی سے چھوتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Tawaf around the Ka’bah during the Farewell Pilgrimage on a camel, touching the Corner with his crooked-ended stick.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اونٹ پر سوار ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کرنا