TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2898 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2898

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَسْتَلِمُ الرُّکْنَ الْيَمَانِيَ وَالْحَجَرَ فِي کُلِّ طَوَافٍ

محمد بن مثنی، یحیی، ابن ابوداؤد، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجر اسود اور رکن یمانی کو ہر ایک چکر میں چھوا کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to touch the Yemeni Corner and the Stone in each Tawaf. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: رکن یمانی اور حجر اسود کو ہر ایک چکر میں چھونے کے بارے میں