Sunan An-Nasa'i — Hadith 2904
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَا تَرَکْتُ اسْتِلَامَ الْحَجَرِ فِي رَخَائٍ وَلَا شِدَّةٍ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ
عمران بن موسی، عبدالوارث، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس وقت سے میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجر اسود کو بوسہ دیتے ہوئے دیکھا تو اس وقت سے میں نے بھی کبھی اس کو چھونا نہیں چھوڑا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Since I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم touch it, I did not fail to touching the Stone whether it was easy or difficult.”(Sahih)