TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2915 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2915

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَاصِمٌ وَمُغِيرَةُ ح وَأَنْبَأَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَاصِمٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مِنْ مَائِ زَمْزَمَ وَهُوَ قَائِمٌ

زیاد بن ایوب، ہشیم، عاصم و مغیرة، یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، عاصم، شعبی، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آب زمزم کھڑے ہو کر پیا۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم drank from the water of Zamzam while standing. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آب زمزم پینے سے متعلق