TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2922 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2922

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا جَابِرٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَقِيَ عَلَی الصَّفَا حَتَّی إِذَا نَظَرَ إِلَی الْبَيْتِ کَبَّرَ

یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن سعید، جعفر بن محمد، وہ اپنے والد سے، جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صفا پہاڑ پر چڑھے یہاں تک کہ جس وقت خانہ کعبہ دکھلائی دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ٹھہر کر) تکبیر پڑھی۔

Jabir narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم climbed up As-Safauntil he could see the House, then he said the Takbir. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: صفا پہاڑ پر کس جگہ کھڑا ہونا چاہیے؟