TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2927 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2927

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ کَثِيرِ بْنِ جُمْهَانَ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَمْشِي بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَقَالَ إِنْ أَمْشِي فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي وَإِنْ أَسْعَی فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَی

محمود بن غیلان، بشر بن سری، سفیان، عطاء بن سائب، کثیر بن جمہان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو صفا اور مروہ کے درمیان چلتے ہوئے دیکھا انہوں نے فرمایا کہ اگر میں چلوں تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی چلا کرتے تھے اور اگر دوڑوں تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی دوڑا کرتے تھے۔

It was narrated that Kathir bin Jumhan said: “I saw Ibn ‘Umar walking between As-Safaand Al- Marwah. He said: ‘I am walking because I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : walking, and I hasten because I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم hasten.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: صفا اور مروہ کے درمیان چلنا