TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2930 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2930

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ بُدَيْلٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ امْرَأَةٍ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَی فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ وَيَقُولُ لَا يُقْطَعُ الْوَادِي إِلَّا شَدًّا

قتیبہ، حماد، بدیل، مغیرة بن حکیم، صفیہ بنت شیبہ ایک خاتون سے نقل فرماتی ہیں کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وادی کے درمیان (نچلی جگہ) دوڑتے ہوئے دیکھا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہاں سے دوڑ کر ہی گزرنا چاہیے۔

It was narrated from Safiyyah bint Shaimah that a woman said: I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم hastening at the bottom of the valley and he said: “The river bed should not be crossed except with vigor.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وادی کے درمیان دوڑنا