Sunan An-Nasa'i — Hadith 2948
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ غَدَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مِنًی إِلَی عَرَفَةَ فَمِنَّا الْمُلَبِّي وَمِنَّا الْمُکَبِّرُ
یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، یحیی بن سعید انصاری، عبداللہ بن ابوسلمہ، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منی سے روانہ ہوئے تو ہمارے میں سے کوئی شخص عرفہ کو جانے کے لیے روانہ ہوا اور ہمارے میں سے کوئی شخص تکبیر کہتا اور کوئی لبیک پڑھتا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “We left Mina with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for ‘Arafat, and some of us were reciting the Talbiyah and some reciting the Takbir.” (Sahih)