TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2978 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2978

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ لَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَهُمَا وَلَا عَلَی إِثْرِ کُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا

عمرو بن علی، یحیی، ابن ابوذئب، زہری، سالم، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام مزدلفہ میں نماز مغرب اور نماز عشاء ایک ساتھ ایک ہی تکبیر سے ادا فرمائیں نہ تو ان کے درمیان نوافل ادا فرمائے اور نہ ہی بعد میں۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم joined Maghrib and ‘Isha’; in Jam’ (Al-Muzdalifah), with one Iqamah, and he did not offer any voluntary prayers in between or after either of them. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مزدلفہ میں دو نمازیں ملا کر پڑھنا