TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2982 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2982

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ

حسین بن حریث، سفیان، عبیداللہ بن ابویزید، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ان حضرات میں سے تھا کہ جن کو مزدلفہ کی شب میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کمزور خیال فرما کر پہلے روانہ فرما دیا تھا۔

It was n.arrated that ‘Ubaidullah bin Abi Yazeed said: I heard Ibn ‘Abbas say: I was one of those whom the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent ahead among the weak ones of his family. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: خواتین اور بچوں کو مزدلفہ پہلے بھیج دینے سے متعلق