Sunan An-Nasa'i — Hadith 2990
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي جَرِيرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَ جَمْعًا مَعَ الْإِمَامِ وَالنَّاسِ حَتَّی يُفِيضَ مِنْهَا فَقَدْ أَدْرَکَ الْحَجَّ وَمَنْ لَمْ يُدْرِکْ مَعَ النَّاسِ وَالْإِمَامِ فَلَمْ يُدْرِکْ
محمد بن قدامة، جریر، مطرف، شعبی، عروة بن مفرس بیان کرتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی مزدلفہ میں امام اور لوگوں کے ہمراہ وہاں سے واپس ہونے تک موجود رہا تو اس شخص کا حج پورا (اور ادا ہوگیا) جس شخص نے امام اور لوگوں کے ساتھ شرکت نہیں کی تو اس شخص کا حج ضائع ہوگیا۔
It was narrated that ‘Urwah bin Mularris said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever catches up (with Fajr prayer) in Jam’ (Al Muzdalifah) with the Imam and the people (and stays there) until they move on, the he has caught up with -Iajj. Whoever does not catch up with the people and the Imam, then has not caught it (Hajj).” (Sahih)