Sunan An-Nasa'i — Hadith 3010
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ حُصَيْنٍ قَالَتْ حَجَجْتُ فِي حَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ بِلَالًا يَقُودُ بِخِطَامِ رَاحِلَتِهِ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ رَافِعٌ عَلَيْهِ ثَوْبَهُ يُظِلُّهُ مِنْ الْحَرِّ وَهُوَ مُحْرِمٌ حَتَّی رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ثُمَّ خَطَبَ النَّاسَ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَی عَلَيْهِ وَذَکَرَ قَوْلًا کَثِيرًا
عمرو بن ہشام، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید بن ابوانیسة، یحیی بن حصین، ام حصین رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا تو دیکھا کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی کی نکیل پکڑے ہوئے تھے۔ میں اور اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک کپڑے سے سایہ کیے ہوئے تھے جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں تھے یہاں تک کہ جمرہ عقبہ تک تشریف لائے اور لوگوں سے خطاب فرمایا پہلے خداوند قدوس کی تعریف بیان فرمائی اور پھر بہت سی باتیں ارشاد فرمائیں
It was narrated from Yahya bin Al-Husain that his grandmother, Umm Husain said: “I performed Hajj during the Hajj of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمI saw Bilal holding on the reins of his she-camel, and Usamah bin Zaid holding his garment over him to shade him from the heat, while he was in Ihram, until he had stoned Jamratul ‘Aqabah. Then he addressed the people and praised Allah, and mentioned many things.” (Sahih)