TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3030 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 3030

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عبَّاسٍ قَالَ قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ کُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا زِلْتُ أَسْمَعُهُ يُلَبِّي حَتَّی رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَلَمَّا رَمَی قَطَعَ التَّلْبِيَةَ

ہناد بن سری، ابواحوص، خصیف، مجاہد، ابن عباس، فضل بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سوار تھا۔ چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جمرہ عقبہ کی رمی تک لبیک کہتے ہوئے سنتا رہا پھر کنکری کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لبیک کہنا موقوف کر دیا۔

Al-Fadl bin ‘Abbas said: “I was riding behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he continued to hear him reciting the Talbiyah until he stoned Jamratul ‘Aqabah, then when he stoned (the Jamrah) he stopped reciting the Talbiyah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جمرئہ عقبہ کی رمی کے بعد لبیک نے کہنے کے متعلق